تنویر جعفری کے قاتلوں کو فی لفور گرفتار کیا جائے۔ طارق محمود پہاڑ

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تنویر جعفری کے قاتلوں کو فی لفور گرفتار کیا جائے۔ واقعہ افسوس ناک ہے جس سے شہر میں خوف و حراث پھیلا ہوا ہے۔

ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ نے اپنے بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ تنویر جعفری انتہائی خلیق اور بے زرراور اچھی سوچ رکھنے والے انسان تھے۔کا قتل انتطامیہ کے منہ پر چیلنج ہے ،انہوں نے کہا کہ 4تاریخ کو رات 8بجے ہونے والے واقع کے وقت پولنگ اسٹیشن ریلوے روڈ میں پولیس عملہ موجود تھا۔

قاتل گولیاں چلا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس 3دن گزرنے کے با وجود ملزمان گرفتار نہیں کر سکی ۔جس پر شہریوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے ،انہوں نے کہا کہ قتل کا فی لفور سوراغ لگا کر ملزمان گتفتار کیے جائے ورنہ شہری سراپا احتجاج ہوں گے۔