چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی چوہدری اشرف دیونہ ممبر پنجاب اسمبلی سے خصوصی ملاقات

Kotla Arab Ali Khan

Kotla Arab Ali Khan

کوٹلہ ارب علی خان : امیدوار برائے چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی چوہدری اشرف دیونہ ممبر پنجاب اسمبلی سے خصوصی ملاقات۔

ضلع کونسل گجرات کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال اور مسلم لیگ ن گجرات کی حکمت عملی میں بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل دیونہ چوہدری شہزاد اور چوہدری فیصل دیونہ بھی موجود تھے۔