طارق مسعود بیگ کی والدہ کے انتقال پر امیر ضلع وسطی و دیگر کی تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی: امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان، جنرل سیکریٹری محمد یوسف، نظم ضلع، امیر جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد اور نظم زون نے نائب امیر جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد طارق مسعود بیگ کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اور اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔