طارق محمود پہاڑ کی کوششوں سے مین بازار وارڈ نمبر 12 کا ٹرانسفارمر تبدیل کر دیا گیا

Transformers Change

Transformers Change

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ کی کوششوں سے مین بازار وارڈ نمبر 12کا ٹرانسفارمر جل جانے کے دو گھنٹے کے اندر تبدیل کر دیا گیا۔

تاجروں محمد طاہر خلیل ،میاں عبدالرحمٰن ،محمد امتیاز ،رانا شاہد ،محمد حفیظ انصاری ،شیخ احمد حسن، شیخ محبوب حسنین، محمد اچھو حلوائی ،سبز علی خان،محمد سہیل زبیری، محمد زہیر کالا، عبدالغفار، سید نجمی شاہ، میاں سلطان بیگ ،فیصل قذافی، رانا ارنگزیب، سہیل انصاری، سمیت دوکانداروں نے صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ اور SDOواپڈا میاں محمد سلیم اقبال کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر فنانس سیکٹری جاوید سلیمی و دیگر موجود تھے۔