ڈاکٹر تصور حسین مرزا کا صاف شفاف الیکشن کروانے پر الیکشن کمیٹی کو مبارک باد

Tasawar Hussain Mirza

Tasawar Hussain Mirza

پوران (نمائیدہ خصوصی) سینئر صحافی و معروف کالم نویس جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے جہلم پریس کلب کے صاف شفاف الیکشن کروانے پر الیکشن کمیٹی کو مبار باد دی۔

ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے جہلم پریس کلب جہلم کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے سیئنر صحافی عابد محمود چوہدری کو صدر، سیئنر صحافی غفور بٹ کو نائب صدر، سیئنر صحافی محمد ریاض گوندل کو جنرل سیکرٹری، سیئنر صحافی مرزا طاہر محمود جوائنٹ سیکرٹری، سیئنر صحافی عاطف بٹ کو فنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر مبار باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہامخدوم حسین چوہدری کو چیرمین نامزد کرنا گروپ کی محبت اور اتحاد کی علامت ہیں۔

ڈاکٹر تصور حسین مرزانے امید ظاہر کی جیتنے والے اور ہارنے والے ایک چھت کے تلے بیٹھ کر صحافیوں کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گئے۔