ڈاکٹر تصور حسین مرزا کو گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش

Dr Tasawar

Dr Tasawar

ُُپوران (نمائدہ خصوصی) ایڈیٹر ہفتہ روز مشر نیوز جہلم، معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مقامی، غیر مقامی اور بین الاقوامی شخصیات کی مبارک باد کا سلسلہ جاری پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے راہنما راجہ مظہر زمہواریہ ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی راہنما محترمہ سلطانہ اصغر، ممتاز بزنس مین سپین ڈاکٹر اصغر علی، سماجی راہنما اٹلی راجہ حاکم علی، ممتاز سیاسی سماجی شخصیت آف نیو یارک راجہ نزاکت علی، حاجی راجہ شفقت علی، مرزا نزیر احمد، مرزا فیصل رشید، ساؤتھ افریقہ سے سماجی اور کاروباری شخصیات جن میں چوہدری منیر اختر، زوالفقار علی زولفی، مس آرگن ، ڈاکٹر پورشیہ، ڈاکٹر سینڈلی سینڈروم ، حاجی عارف ،
پیرس سے مبارکباد دینے والوں میں حافظ بنارس ہمدانی،لیاقت چیمہ، بیلجیم سے مبارکباد دینے والوں میں راجہ شمیریز، ملک تیمور علی اعوان،سمیت ناروے، انگلینڈ، کنیڈا، سعودی عرب، دبئی، وغیرہ سے کافی دوستوں اور صحافیوں کے فون میسج اور سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

آذاد کشمیر سے اسد محمود مغل چیف ایڈیٹر روزنامہ کشمیر، معروف لیکچرارڈاکٹر امجد انصاری میرپور،ڈاکٹر ظہیر احمد چیرمین ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم، ڈاکٹر چوہدری زوالفقار علی پرنسپل جہلم ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم، معروف اداکار افتخار کاظمی، معروف اداکار منا جہلمی،سیئنر صحافی و صدر پریس کلب جہلم رجسٹرڈ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر، پاکستان پیپلز پارٹی جہلم کے راہنما ڈاکٹر کوثر ناہید انور ، سینئر صحافی راجہ سہیل کیانی، ممتاز صحافی و چیف ایڈیٹر جہلم جیو غفور بٹ، سیئنر صحافی و چیف ایڈیٹر ہفت روزہ خیر الامور جہلم، سیئنر صحافی و حکیم عبیدالرحمان قریشی ، سینئر صحافی حکیم انوار قریشی، چوہدری راشد محمود صدر ایجوکیٹر ایسوسی ایشن سمیت جہلم کی صحافی سماجی سیاسی تعلیمی شخصیات، سیئنر صحافی عمران رشید یاورسابقہ ایم این اے ملک جمیل اعوان ، راجہ شبیر حسین لہری نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گجرات، مسلم لیگ (ن ) پوران کے مرکزی راہنما راجہ سیف جلالیہ، کونسلر ملک عبدالرزاق، کونسلر راجہ عاصم فتوال،پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و نو منتخب چیرمین یونین کونسل پوران راجہ ندیم نواز آف پوران، سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل سرائے عالم گیر چوہدری جاوید اقبال سمیت تمام دوستوں عزیزوں اور بھائیوں کا مشکور ہوں۔

جنہوں نے بندہ ناچیز کی حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات دیئے۔ان خیالات کا اظہار نومنتخب جنرل سیکرٹری گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اظہار تشکر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کیا اور کہا انشاللہ گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کے تمام ممبران کی حثیت برابر ہیں ، تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کئے جائیں گئے، ہر صحافی کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کا مطلب۔ صحافی کنبہ ہے۔