طیب اردگان نئے آئین اور صدارتی نظام کی حمایت میں سرگرم

Tayyip Erdogan

Tayyip Erdogan

انقرہ (جیوڈیسک) سول سائٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے اردگان کا کہنا تھا کہ ملک کا موجودہ پارلیمانی نظام فرسودہ ہو چکا ہے۔ نئے ترکی کی تعمیر کے لیے نیا آئین اور نیا نظام لانا ضروری ہے۔

اردگان ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک ترکی کا وزیر اعظم رہنے کے بعد 2014 میں صدر منتخب ہوا ہے۔

اپنے انتخابی منشور میں انہوں نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کا وعدہ کیا تھا۔