اساتذہ معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کریں، مس فرحانہ اقبال

The Education Foundation

The Education Foundation

کراچی: دی ایجوکیشن فائونڈیشن کی ڈائریکٹر مس فرحانہ اقبال نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کریں، معاشرے میں اساتذہ کی اہمیت کو مزید اجاگر کرنا ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈ ریشن ہائوس کلفٹن میں ایف پی سی سی آئی اور دی ا یجوکیشن فائونڈیشن کے ز یر اہتمام عالمی یوم اساتذ ہ کے مو قع پر اساتذ ہ کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے مہما ن خصو صی پر و فیسر عنا یت علی خان، ایف پی سی سی آئیکے سو شل سیکٹر کی متعد د کمیٹیو ں کے ر و ح ر و ا ں محمد صد یق شیخ ،شہید ذا لفقا ر علی بھٹو یو نیو ر سٹی کی ا ستا د ڈ ا کٹر فا طمہ ڈ ا ر ا ور ا قراء یو نیو ر سٹی کی استاد ڈ ا کٹر زا را و ہا ب نے بھی خطا ب کیا ا و ر ا ستا د کے ذ ر یعے معاشرے میں ہو نے و ا لی تبد یلیوں پر ر و شنی ڈ ا لی ،تقریب میں میں گو ر نمنٹ ا سکو لز ،پر ا ئیو ٹ ا سکو لز،ا سپیشل اسکو لز کی پر نسپل ، و ا ئس پر نسپل ا و ر ا سا تذ ہ کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی اور گو ر نمنٹ ا و ر ا سپیشل ا سکو لز نے ا پنے ا سکو لز کے با ر ے میں پر یز نٹیشن د ی ا و ر ا پنی ٹیچر ز کو خراج تحسین پیش کیا۔

دی ایجوکیشن کی ڈائریکٹر مس فرحانہ اقبال نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہو ئے شر کا ء کو بتا یا کہ ایف پی سی سی آئی ا و ر د ی ایجو کیشن فا ئو نڈ یشن مل کر ا سا تذ ہ کی ا ہمیت ا جا گر کر نے کے لیے ہر سا ل یو م ا سا تذ ہ منا تے ہیں، ا سی لئے سا را سا ل ٹیچر کی تر بیت پر تو جہ مر کو ز ر کھی جا تی ہے کیو نکہ ا چھے استاد ہی ا چھے طا لب علم مہیا کر سکتے ہیں ، طلبا ء کی تر بیت و ا لد ین کے سا تھ سا تھ ا سا تذہ کا بھی فر ض ہے کہ طلبا ء کوا خلا قی تر بیت فر ا ہم کر یں تا کہ معا شر ے میں ا خلا قی ا قد ا ر فر و غ پا سکیں ۔مہما ن خصو صی پر و فیسر عنا یت علی خان نے اپنے شگفتہ ا نداز میں ا سا تذہ کی ا ہمیت پر ر و شنی ڈا لی ا ور ا شعا ر و وا قعات سنا ئے جس کی و جہ سے محفل ز عفر ا ن زار بن گئی، پر و فیسر عنا یت علی خان نے کہا کہ ا ستا د کو تعلیم کے سا تھ سا تھ طلبا ء کی تر بیت ا و ر ا قدا ر کو فر و غ د ینے کی جد و جہد کر نی ہو گی،ا سا تذ ہ کا کا م طلبا ہ کی شخصیت کی تعمیر ا و ر کر دا ر کی سربلند ی ہے ،فرحا نہ ا قبا ل نے بتا یا کہ د ی ا یجو کیشن فا ئو نڈ یشن نے ہمیشہ ا سا تذ ہ کی ا ہمیت کو سمجھتے ہو ئے ا ن کی کا ر کر د گی کو بڑ ھا نے میں ا ہم کر دا ر ا دا کیا ہے۔

ان کے لئے فری ٹر یننگ کا اہتمام کیا ہے تا کہ طلباء کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔ معروف سماجی شخصیت ایف پی سی سی آئیکے سوشل سیکٹر کی متعد د کمیٹیو ں کے ر و ح ر و ا ں محمد صد یق شیخ نے ا سا تذ ہ کو ز بر د ست خر ا ج تحسین پیش کیا ا و ر کہا آ ج میں جو کچھ بھی ہو ں اس میں میر ے ا ستا د وں کی محنت شا مل ہے ،ا ستاوہونا بڑ ے ا عزاز کی با ت ہے کیو نکہ یہ پیغمبری پیشہ ہے ا سی لئے اس پیشہ کی ا ہمیت د نیا بھر میں مسلم ہے، د نیا بھر میں تد ر یس کو سب سے مستند معتبر پیشہ ما نا جا تا ہے ا سی لئے و ہا ں ا سا تذہ کی سلیکشن جد ید خطو ط پر کی جا تی ہے ،ڈاکٹرفاطمہ ڈ ا رنے کہا کہ پا کستا نی طلبا ء کو درپیش چیلنجزکو مد نظر ر کھتے ہو ئے تعلیم و تر بیت کے مو ا قع د ینا ا سا تذ ہ ا و ر حکو مت کی ذمہ د ا ری ہے ۔ڈاکٹر زارا و ہا ب نے کہا کہ ا یک ا چھا ا ستا د معا شر ے میں مثبت تبد یلی لا نے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔