ماہانہ درس قرآن کریم سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کی حقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے

Syed Mohammad Saeed Al Hasan Shah

Syed Mohammad Saeed Al Hasan Shah

فیصل آباد (پ ر) پریس سیکرٹری عابد حسین قادری کی اطلاع کے مطابق نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانانوالہ میں ماہانہ درس قرآن کریم اور سالانہ افطار پارٹی سے چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کیحقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے۔

تشنگان علم کی پیاس بجانے اور اسلامی معلو مات سے بہرہ ور ہونے اور اپنی زند گی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کے لیے درس قرآن پاک میں شرکت فر ما کر فیضان حاصل کر یں۔

یہ محفل پاک مورخہ 8 جون بروز اتوار بعد ازنماز عصر شروع ہو جائے گی۔ محفل کے اختتام پر افطاری کا خصوصی اہتمام ہو گا۔