تحصیل کروڑ کی 17 میں سے 16 یونین کونسلوں کے چئیرمینوں وائس چئیرمینوں اور 102 کونسلروں نے حلف اٹھا لیا

لیہ+ کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تحصیل کروڑ کی 17 میں سے 16 یونین کونسلوں کے چئیرمینوں وائس چئیرمینوں اور 102 کونسلروں نے حلف اٹھا لیا، حلف ریٹرنگ افسران تنویر یزدان خان اور ملک غلام فرید نے لیا۔

تقریب TMA ہال کروڑ میں منعقد ہوئی چئیرمینوں صاحبزادہ محبوب الحسن،چوہدری پرویز اختر فروز علی خان سواگ، ملک عمر علی اولکھ، منور عباس شاہ، صاحبزادہ طارق سلطان، فضل عباس کچھیلا، چوہدری قیصر ارشاد، محمد شفیق رندھاوا، حاجی یاسین جٹ، سید سبطین شاہ، ملک حمید سامٹیہ، ملک طارق سامٹیہ،چوہدری اکرم گجر،سردار غلام محی الدین خان سیہڑ، چوہدری حاجی محمد اشرف، جبکہ ایک چئیرمین چوہدری انعام الحق غیر حاضر رہے۔

اسی طرح وائس چئیرمینوں چوہدری مشتاق ،خالد محمود گجر،ارشاد حسین سواگ، چوہدری عبدالرؤف گجر، ملک اعجاز جگ، محمد افضل اسرائ،ملک منیر سامٹیہ، شکیل عباس گشکوری، چوہدری سردار احمد، چوہدری ذوالفقار علی بھٹی،ملک ظفر سواگ، سردار شمس الدین خان سیہڑ سمیت 102 کونسلروں سے حلف لیا۔

Elect Councilors Sworn

Elect Councilors Sworn

Elect Councilors Sworn

Elect Councilors Sworn

Elect Councilors Sworn

Elect Councilors Sworn