مہمند ایجنسی تحصیل بیزئی پاک افعان کے علاقہ یعقوبو میں گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ

Blast

Blast

مہمند ایجنسی (شکیل مو مند سے) مہمند ایجنسی تحصیل بیزئی پاک افعان کے علاقہ یعقوبو میں گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ۔ڈرائیور موقع پر جان بحق،گاڑی مکمل طور پرتباہ۔

پولیٹکل انتظامیہ ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی سب ڈویژن بیزئی پاک افعان بارڈر یعقوبو میں ایک گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ کے لے سامان لے گیا تھا،کہ واپسی پر راستے میںگاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا،جس کے نتیجے میں ڈرائیور مولا خان ولد بسم اللہ خان موقع پر
جان بحق ہو گیا ،جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہو گیا۔