تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سماجی حلقے زیارت

Ziarat

Ziarat

زیارت : زیارت کے سماجی حلقوں نے تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی دن رات کوششوں سے زیارت میں امن برقرار ہے۔

گزشتہ روز کلی سپیزندی سپیرہ راغہ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی کو کنٹرول کرنے میں ان کی کردار سے انحراف نہیں کر سکتے۔

انہوں نے رات کو خود جاکر گشت کیا اور سپیرہ راغہ تھانہ لیویز کو بیدار کرتے ہوئے جس کی وجہ سے حملہ آوروں کو حملہ ہونے سے روک لیا ۔اہلیان زیارت ان کی کارکردگی کے معترف ہیں۔