دہشتگرد یا فریڈم فائٹرز

Kashmir Issue

Kashmir Issue

تحریر : عبدالحنان
مسئلہ کشمیر کی تحریک آج سے نہیں بلکہ 170 سال پرانی تحریک ہے تب سے لیکر آج تک کشمیریوں کا ایک ہی نعرہ ہے ایک ہی آواز ہے (we want freedom) ہم کیا چاہتے آزادی) کل راج ناتھ سنگھ نے اے این ائی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگرد اور فریڈم فائٹر میں فرق بھول گیاہے راج ناتھ صاحب کشمیری آپنے حق کےلیے لڑے تو دہشتگرد اور انڈین آرمی مظلوم کشمیریوں پر ظلم کریں تو آپ خاموش رہیں اور اگر پاکستان کشمیریوں کے حق میں بات کرے تو تم کہتے ہو یہ بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے پاکستان اس معاملے پر خاموش رہے راج ناتھ سنگھ ایک بات یاد رکھیے ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لیکر تابکا کہ کاشکر کشمیر جنت نظیر جو پاکستان کی شہرگ ہے جس پر بھارت غاصبانہ قبضہ کرکے بیٹھا ہے جواہر لال نہرو نے یو این او میں کہا کہ ہم کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں ان کی مرضی سے حل کریں گئے لیکن آج تک اس پر عمل درامد نہیں ہو سکا کشمیر میں بھارت نے آپنی 8لاکھ آرمی داخل کی ہوئی ہے کشمیر کو بھارت نے چھائونی بنایا ہوا ہے۔

دن دہارے وہاں مظلوم کشمیریوں پر ظلم ہوتاہے لیکن وہ بے بس کشمیری آپنی آہو بقاہ سناتے بھی تو کس کو ان کے لئے اگر کوئی مسیخا تھا ان کے لئے امید کی کوئی کرن تھی تو ملک پاکستان اور یہاں رہنے والاے کچھ افراد ہیںجو کشمیر کے معاملے آپنی آواز بلند کرتے تھے ماضی میں آپ نے دیکھا جولائی 2016 کو مظفر برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیری مسلسل میدان میں کھڑے ہوئے جموں اور وادی کے 12 اضلاع میں سے 10 اضلاع میں مسلسل کرفیو ہے 100دن مکمل ہوگئے ہے 110 شہادتیں پیش کر چکے ہے انڈین آرمی نے 1400000 لاکھ شرے والے کارتوس استعمال کیے جسکی وجہ سے مکمل طور پر 800 کشمیری بچے بوڑھے بزرگ عورتیں اپنی بینائی کو ہمیشہ کے لئے کھو بیٹھے ہیں 3000 ہزار سے زائد کشمیری زخمی ہسپتالوں کے اندر موت اور زندگی کی کشمکش میں لررہیں آج پاکستان میں کوئی کشمیر کے معاملے پر بات کرتا ہے تو وہ جماعت الدعوہ ہے جس نے ملک کے طول عرض میں کشمیر کی تحریک کو اجاگر کیا عوام میں شعور پیدا کیا اور انڈیا کا حقیقی چہرا دنیا کے سامنے دکھایا۔

Muzaffar Burhan Wani

Muzaffar Burhan Wani

کشمیری نوجوان میدان میں کھڑے ہوگئے آپنی آزادی کی جنگ کے لئے اور انڈین آرمی سے بدلہ لینے کا عہد کرلیا ان نوجوانوں نے 18 ستمبر9-16 بارہ مولہ میں انڈین کے آرمی کے 12برگیڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا جس میں 4 کشمیری فریڈم فائٹر جنہوں نے آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے جام شہادت پاگئے اور انڈین آرمی کے 170 فوجیوں کو واصل جہنم کرگئے اور انڈین میڈیا پاکستان کے خلاف آوازیں کسنے لگا ابھی یہ بات ختم ہوئی ہی نہیں تھی تو بارامولہ حملے کا ذمہ پاکستان پر ڈال دیا ان معاملات پر ابھی بات چیت جاری تھی حملے کے لئے تحقیقاتی کمیٹیاں تشکیل دی ہی جارہی تھی تو10نومبر سوموار والے دن صبح 6:30پر پامپور والا معاملہ دنیا کے سامنے آیا اور دنیا نے دیکھا کہ 2فریڈم فائٹر آزادی کے متوالوں نے سرینگر جموں شاہراہ پر سیمپورہ پامپور میں واقع (ای ڈی آئی) انٹرپریزشپ ڈیلولپمینٹ انسٹی ٹیوٹ کی سرکاری منزل جو 60کمروں پر مشتمل بلڈنگ میں فائرنگ کی آواز سنائی اورمیڈیا پر بیٹھے اینکر ایک فلم کی طرح سٹوری سناتے کہ اتنے دہشتگرد ہے اس فلور پر ہے آرمی مسلسل لگی ہوئی ہے آرمی کی پیراملٹری فورسز بھی پہنچ چکی ہے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ ہورہا ہے ہم بھی پریشان تھے کہ ان کے ساتھ ہوکیا رہا ہے اور کون لوگ ہے جنہوں نے پولیس ہی نہیں آرمی اور آرمی کے پیراملٹری فورس کو بھی تگنی کا ناچ نچارہے ہیں اور یاد رہے یہ وہ ہی پیرا ملٹری فورس ہے جس نے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کی تھی 5 کلو میٹر تک اندر آکر دہشتگردوں کے لانچنگ پوانٹ پر حملہ کرکے گئے ہیں۔

میں جستجو میں پر گیا کہ پیرا ملٹری فورس پاکستان میں داخل ہوئی اور اتنا کچھ کرگئی پاکستان آرمی کو پتہ تک نہ لگا ہماری پاک آرمی کیا کررہی تھی ہزاروں اشغالات تھے زہن میں آرہے تھے لیکن حقیقت سے جب ہم آشنہ ہوئے تو حالات و واقعات ہی کچھ اور تھے بہت اچھی فلم بنائی تھی کیوں کے راج ناتھ صاحب بھارت کی فلم انڈسٹری کافی بڑی اور مشہور ہے انڈیا میں انہوں نے شوٹنگ اور ایکٹنگ کرکے میڈیا پر اس طریقے سے پیش کی کہ عام انسان کو یہی محسوس ہونے لگا کہ واقع حقیقت ہے لیکن دوسری طرف اتنالمبا طویل یہ اپریشن جاری رہا کہ 60 گھنٹے مسلسل وہ2 کشمیری فریڈم فائٹرز ان بدبختو اور ان اصلی دہشتگردوں سے لڑتے رہے جنہوں نے 110 مظلوم کشمیریوں کو شہید کیا 800سے زائد مظلوم کشمیریوں کی آنکھوں اور جسم کو پیلٹ گن کا نشانا بنایا یہ وہ درندے ہے جنہوں نے ہلاکوں خاں اور چنگیزحاں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا یہ دہشتگرد صرف ان مظلوم کشمیریوں سے لڑسکتے ہیں ان کو ہی ظلم بربریت کا نشانہ بنا سکتے ہیں لیکن جب اصلی فریڈم فائٹرزسے سامنا ہوتا ہے تو ان کی پینٹ گلی ہوجاتی ہے 60گھنٹوں تک تگنی کا ناچ نچایاانڈین آرمی کو پامپور آپریشن کمانڈر میجر جنرل اشوک نرولہ نے بتایا کہ کہ ای ڈی آئی کی عمارت میں لڑنے والے ملی ٹینٹ کافی تربیت یافتہ تھے ان دو فریڈم فائٹرز نے ان آزادی کے متوالوں نے جو آرمی کے ظلم ستم سے تنگ آکر اللہ کی خاص مدد سے :میدان میں کود پڑے اور دیکھا پھر دنیا نے کہ ان 2 شیروں نے کیسا سبق سکھایا اور ابھی تک انڈین آرمی آپنا نقصان چھپاتی پھر رہی ہے۔

میڈیا کی نظر سے اوجھل کررہی ہے تاکہ اصلی نقصان کو چھپا کر عالمی بدنامی سے بچا جاسکے لیکن ان کے یہ سب خواب نامکمل ہی رہے گئے آج وہ یہ شیر فریڈم فائٹرز دنیا میں تاریخ رقم کرگئے ہیں اور نوجوانوں کے لئے پیغام دے گئے ہے کہ آزادی کی تحریک ایسے لڑنی ہے تاکہ انڈیا کو پتہ لگ جائے کن کشمیری نوجوانوں سے ہم نے پنگا لے لیا اور بھارت کو پیغام دے گئے ہیں کہ اگر تم نے کشمیریوں کو ان کا حق نہیں دیا تو یہ2 فریڈم فائٹر ہزاروں آنڈین آرمی کے مقابلے میں کھڑے ہوئے ہیں پھر ہزاروں کشمیری نوجوان فریڈفائٹر بھارت کی لاکھوں کی تعداد میں آرمی کے مدمقابل ہوگئے اور دنیا دیکھے گی کہ انڈیا نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا اس کی آرمی نے جس طرح وہاں کے معصوم مسلمان بچوں اورمظلوم مسلمانوں ماں بہنوں بیٹوں کو ظلم تشددکا نشانہ بنایا کشمیریوں کو شہید کیا آج اسی طرح ا آرمی کو آپنی لاشیں اٹھانی پڑرہی ہے پوری دنیا کہ سامنے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے عالمی سطح پر فرق واضع ہوچکا ہے اور اب اقوام متحدہ کی ہٹ دھرمی ہے جو اس معاملے پر ابھی تک چپ ہے کہ دہشتگرد کون ہے تخریب کاری کون کر رہا ہے۔

Kashmiris Freedom

Kashmiris Freedom

آزادی کی جنگ کون لڑرہا ہے حقیقت میں فریڈم فائٹر کون ہے راج ناتھ انڈیا سمجھوتہ ایکسپریس بھول گیا کیا حیدرآباد دکن کو بھول گیا ہے کس طرح انہوں نے وہاں کے مسلمان مائوں بہنوں اور بچوں کو زندہ جلایا تھا بابری مسجد کی شہادت اور کشمیر میں 1990 سے 2016 تک 25 سالوں میں ہونے والے 172000 مظلوم کشمیری شہدا کو بھول گیا ہے یہ دہشتگردی نہیں کیا راج ناتھ صاحب آپ کو خود سمجھ نہیں آرہی کہ تمہارے ساتھ ہوکیا رہا میڈیا پر تم بدنام ہورہے ہو علمی سطح پر تم بدنام ہو رہے ہو دنیا میں صاف اور شفاف طریقے سے یہ بات عیاں ہو چکی کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر ہی نہیں بلکہ ہندوستان میں بھی کچھ تحریکوں کو اپنا دشمن بنا لیا ہے راج ناتھ آپ جمہوریت کے سب سے بڑے دعویدار اور تم سے ہندوستان سنبھالا نہیں جاتا اور پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے کے حوابی پلاؤ پکارہے ہو خالصتان کی تحریک عروج پکررہی ہے اور تمہارا جینا دشوار کر دیا۔

سکھ برادری نے دوسری طرف دلت برادری علیحدگی کا مطالبہ کررہی ہے راج ناتھ صاحب دہشتگرد تو تم پالرہے ہو اور الزام دوسرے ملکوں پر لگاتے ہو ہماری نواز شریف سے اپیل ہے آج اگر کشمیر کے معاملے پر پاکستان نے کردار ادا نہ کیا تو بھارت اپنا ظلم ستم اور بڑھائے گا کشمیریوں کی ہمت ہے جو ابھی تک میدانوں میں کھڑے ہیں جب آزادی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے تو کشمیریوں کی طرح قوموں میں شعور پیدا ہوتا ہے اتنے ظلم ستم اور بھوکے پیاسے رہنے کے باوجود ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کشمیر بنے گا پاکستان ہم کیا چاہتے آزادی انشا اللہ جلدی کشمیر بنے گا پاکستان آج کشمیر کی قیادت مل گئی ہے اور پاکستان سے وہ مطالبہ کررہی ہے کہ کشمیر کے معاملے پر نوازشریف صاحب کوئی زبردست قدم اٹھائیں کشمیریوں کی آزادی پر عمل درامد کروائے تاکہ وہ آزاد ہوکر آزادانہ شہری کے طور پر زندگی گزار سکے اور اسلام کے احکامات اور اس کے اصولو ضوابط وقوائد پر عمل کر سکیں۔

Abdul Hanan

Abdul Hanan

تحریر : عبدالحنان