دہشت گردوں کے وسائل ختم، افغانستان اور لیبیا کی مدد کرنا ہو گی: اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ کو مضبوط تر اور خوشحال بنانا چاہتا ہوں، دنیا قیادت کیلئے امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنا ہوں گے۔

افغانستان اور لیبیا جیسے ملکوں کی مدد کرنا ہو گی۔ماحولیاتی تبدیلی رکھنے کے اقدامات کرنا ہونگے، ہمیں جمہوریت کیلئے کوشاں ملکوں کی مدد کرنا ہوگی۔ امن اور سکیورٹی کیلئے دنیا کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا۔