ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر ویانا ایئرپورٹ پر پہنچیں گے

Muhammad Yousaf

Muhammad Yousaf

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف ویانا کے 4 روزە نجی دورہ پر 20 آگست کو ویانا ایرپورٹ پر پہنچیں گے۔

آن کے قریبی دوست امجد بھٹی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ھوئے بتایا انہوں نے مذید بتایا کہ محمد یوسف اپنے ویانا کے 4 روزە دورہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

مسجد ابراہیم میں 22 آگست بروز سوموار بعد از نماز عصر بیان فرمائیں گے مسجد ابراہیم کی انتظامیاں کی جانب سے تمام پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔