پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا وفد پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرنے اور فاتحہ خوانی کے لئے ان کے گھر گئے

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا وفد پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرنے اور فاتحہ خوانی کے لئے ان کے گھر گئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔چیف آرگنائزر فرانس چوہدری تاج دین سکھیرا۔نائب صدر راجہ محمد یعقوب اور نائب صدر راجہ محمد اقبال میاں عرفان صدیق کے گھر گئے اور ان سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میاں عرفان صدیق کے بھائی حافظ چاند بھی موجو دتھے ۔

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique

Pmln France with arfan sadique