کروڑ لعل عیسن کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ لعل عیسن میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ۔ چور دن دیہاڑے محلہ فضل آباد نزد مدرسہ حسنیہ بارویہ میں شیخ انیس کے گھر چوری کی تیسری واردات میں 15 ہزار نقد ، قیمتی گھڑی ، UPS اور بیٹری لے گئے۔ 15 روز قبل سٹپ لائزر اور 6 ماہ قبل ایک لاکھ 72 ہزار نقدی ، موبائل اور گھریلو سامان بھی لے گئے تھے۔ چور دن 11 بجے دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور جاتے ہوئے سیف الماری سے نقدی گھڑی اور دیگر سامان لے گئے۔ کپڑے اور دیگر سامان بکھرا پڑا رہا۔اس سے قبل نصرت خان سیہڑ کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات میں 3 لاکھ زائد سے مالیت کا زیور اور نقدی لے گئے تھے۔

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan

Karor Lal Esan