ہر جمعرات کو شام 8 تا 45-8 بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی درود پاک کی خصوصی محفل منعقد

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر جمعرات کو شام 8-00تا8-45بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی محفل درود پاک کی خصوصی محفل منعقد کی جاتی ہے۔

تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔