ٹائیگر ووڈز ماسٹرز گالف سے دستبردار

Tiger Woods

Tiger Woods

میامی (جیوڈیسک) امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے کمر کی سرجری کے بعد بحالی صحت کی خاطر رواں ہفتے 80 ویں ماسٹرز گالف چیمپئن شپ سے دستبرداری کی تصدیق کر دی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے تاہم وہ جسمانی نکتہ نظر سے فی الوقت اس قابل نہیں ہیں کہ ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکیں۔