نوائے وقت کراچی کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر سعید خاور سے محمد اعظم عظیم اعظم کا اظہار تعزیت

Azam Azim Azam

Azam Azim Azam

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحادِ عوام اہلسنت کونسل کراچی پاکستان کے صاحبزادہ اسد احمد مجددی جماعت اہلِسنت سندھ کے رہنماء قاضی نورالاسلام شمس معروف کالم نگار محمد اعظم عظیم اعظم صحافی زاہد لودھی شاہنواز سردار اور کالم نگار و مصنف پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید و محمد احمد ترازی کراچی نیوز کے ایڈیٹر سید شاہد اقبال حاجی ظفرالرحمان حقانی اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں نوائے وقت کراچی کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرسعید خاور سے اِن کی اہلیہ کے انتقال پر اِظہارِتعزیت کرتے ہوئے اللہ کے حضور مرحومہ کے لئے مغفرت وجنت الفردوس میں درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبرِ جمیل پر اجرِ عظیم کی عطا کے لئے بھی دُعا کی۔

جاری کردہ،
ناظم نشرواشاعت
محمد سمعید اعظم
0331-2233463