جھانٹلہ کی ممتاز شخصیت تیمور ملک 4 جنوری کو دلہا بنیں گے

Tamoor Malik

Tamoor Malik

ملکہ (بیورو رپورٹ) جھا نٹلہ کی ممتاز شخصیت تیمور ملک 4 جنوری کو دولہا بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تیمور ملک آف جھا نٹلہ 4 جنوری بروز سو مو ار دو لہا بنیں گے۔ ان کی شا دی کی تقر یب کھوڑی میں منعقد ہو گی۔

دعوت ولیمہ کی تقریب آ ج جھا نٹلہ میں منعقد ہو گی ۔شا دی اور دعو ت و لیمہ کی تقر یب میں دو ست احبا ب او ر فیملی ممبر ا ن شر کت کر یں گے۔