ٹنڈوآدم میں حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا شہراور گرد و نواح میں موسم گرما کی پہلی بارش

Rain

Rain

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا شہراور گرد و نواح میں موسم گرما کی پہلی بارش موسم خوش گوار۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں گزشتہ دنوں سے جاری شدید گرمی اور حبس کا زور بالآخر ٹوٹ گیا شہر اورگردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ تیزبارش ہوئی شہریوں نے بارش کو خوب انجوائے کیا اور خواتین اپنے گھروں کی چھتوں پر موسم کی پہلی بارش سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔