ٹام کروز سے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

Nicole Kidman

Nicole Kidman

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔اس لیے غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، یہ ان کے لیے ایک سبق تھا تاہم اب وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گی۔