انجمن تاجران کا اجلاس

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) گزشتہ روز انجمن تاجران کا اجلاس زیر صدارت طارق محمود پہاڑ منعقد ہوا۔

اجلاس میں قائم مقام DCOلبنیٰ نذیر صاحب کے خاوند معروف بزنس مین محمد جہانگیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی گئی ،اجلاس میں صدر چارق محمود پہاڑ ،سینئیر نائب صدر حاجی محمد فاروق، نائب صدر انتظارشاہ،جنرل سیکٹری احسان اللہ کلاسرہ ،فنانس سیکٹری ایاز خان نیازی، ویگرنے شرکت کی۔