کراچی: ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک

Karachi Accident

Karachi Accident

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔