راہداری منصوبے سے معاشی ترقی اور محصولات میں اضافہ ہو گا: ایف بی آر

FBR

FBR

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر دستاویزات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی ترقی ہو گی۔

جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ساتھ صنعتی پیداوار میں اضافے سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہونگے، جن کی بدولت ملکی محصولات میں اضافہ ہو گا۔

ایف بی آر کے مطابق راہداری منصوبہ ملکی معاشی حالات بدل کر رکھ دیگا۔