معروف ٹریولرز مہر گل مری کے بڑے بھائی مکہ المکرمہ میں انتقال کرگئے

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابو حمزہ ٹریولز اور کوالٹی ایکسپریس ٹریولز کے چیف ایگزیگٹیو مہر گل مری اور غلام رسول مری کے بڑے بھائی علی نواز مری گزشتہ شب مکہ المکرمہ میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

ان کی نماز جنازہ کعبہ اللہ میں ادا کی گئی اور تدفین جنت المعلیٰ میں کی گئی ۔تدفین میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور دنیا بھر سے آئے عمرہ پر خاندانی دوستو احباب نے شرکت کی جبکہ۔

ان کے آبائی گائوں میر پور خان اور کراچی کی جامع مسجد بخاری گلستان جوہر ،مدینہ جامعہ مسجد ،غوثیہ مسجد شاہ فیصل کالونی میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔