ڈومکی قبیلے کا مقدم میر لیاقت خان ڈومکی ھارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے

Mir Liaqat Khan

Mir Liaqat Khan

کندھ کوٹ : ڈومکی قبیلے کا مقدم میر لیاقت خان ڈومکی ھارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے.

میر لیاقت ڈومکی حیدرآباد کے ایک نجی ھسپتال میں انتقال کر گے میر محسن علی کے والد سردار تاج محمد ڈومکی کے بہنوہی تھے مرحوم کوان کے آباہی قبرستان کندہ کوٹ مین آج دفنایا جاے گا فاتیا خوانی ان کےگھر حیررآباد مین ھو گی.