ٹرمپ ذہین امریکہ کے صدارتی امیدوار ہیں، اپنی مقبولیت کے لئے جو کچھ کر رہے ہیں اس سے غرض نہیں: روسی صدر

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے ذہین اور صف اول کے صدارتی امیدوار ہیں۔

ٹرمپ اپنی مقبولیت کیلئے جو کچھ بھی کر رہے ہیں روس کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔