لاری اڈا میاں ٹرسٹ ہسپتال کے سامنے کھلا ہوا مین ہول کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد : لاری اڈا میاں ٹرسٹ ہسپتال کے سامنے کئی دنوں سے کھلا ہوا مین ہول کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔

Open Manhole Faisalabad

Open Manhole Faisalabad