ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

Shahid Ullah Shahid

Shahid Ullah Shahid

کابل (جیوڈیسک) افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔

داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔

افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے کا مقدمہ بھی درج تھا۔