تیونس میں ٹرین نے ٹرک کو ٹکرمار دی ، 14 افراد ہلاک

Tunis Accident

Tunis Accident

تیونس (جیوڈیسک) تیو نس میں ٹرین نے ٹرک کو ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 70 ہوگئے۔

حادثہ تیونس کے دارالحکومت تیونس کے جنوبی علاقے میں پیش آیا ،ٹرین تیونس کے غفور ٹاؤن سے جنوب مغربی علاقے کی طرف جارہی تھی، کہ اچانک ٹرین لاری سے ٹکرا گئی ، نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے، جنہیں فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ، وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے ہلاکتوں کے بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔