ترکی: کرفیو والے علاقوں میں آپریشن ‘ہیلی کاپٹروں ٹینکوں کی شرکت، 8 کرد باغی ہلاک

Turkey

Turkey

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں سلاوان اور سیزر میں کرفیو کے دوران جھڑپیں اور کریک ڈائون ہوا، ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کے ہمراہ سکیورٹی فورسز نے چھاپے مارے، 8 کرد باغی ہلاک ہوگئے۔

عراق میں داعش کے حملے سے 4 ترک فوجی زخمی: امریکہ کا ترکی کے اڈے سے12طیارے واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔