ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

Pakistan, England

Pakistan, England

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کی قیادت اظہر علی اور انگلینڈ کی قیادت مورگن کے سپرد ہے۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالی جائے تو مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے بہتر ون ڈے میچز میں سے پاکستان اٹھائیس اور انگلینڈ بیالیس میں فاتح رہا۔

دو ہزار بارہ میں انگلش سائیڈ نے گرین کیپس کو یو اے ای میں چار صفر سے وائٹ واش کیا، وکٹ کیپر محمد رضوان ویزا نہ ملنے کی وجہ سے پہلے ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں۔

پاکستانی کپتان اظہر علی انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔