سید الفت حسین شاہ اور فیاض خان کی رضا چوہدری کی سینٹ میری ہسپتال جا کر عیادت

Raza Chaudhry

Raza Chaudhry

پیرس (قاری فاروق) سفارتخانہ پاکستان کے پریس کونسلر محترم طاہر خوشنود علی ان کے اسٹنٹ سید الفت حسین شاہ اور فیاض خان نے جمعرات کی شام سینئر صحافی رضا چوہدری نمائندہ جیو اردو فرانس کی سینٹ میری ہسپتال جاکر عیادت کی۔

ان صحت یابی پران کو پھول پیش کئے اور کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ آپ جلدازجلد مکمل صحت یاب ہوں اور ہسپتال فارغ ہو دوبارہ اپنی صحافتی اور دیگر مصروفیات شروع کریں۔