ملکہ کی خبریں 24/06/2015

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری ندیم ریاض آف پلاہوڑی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یونان کے والد محترم چوہدری محمد مالک منڈاہر پلاہوڑی کے چچا چوہدری محمد ریاض منڈاہر کی وفات پر مختلف شخصیا ت کا اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری ند یم ر یا ض آ ف پلا ہو ڑ ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی پا کستا ن مسلم لیگ ن یو نان کے و الد محتر م چو ہد ری محمد ما لک منڈ ا ہر پلا ہو ڑ ی کے چچا محمد ر یا ض منڈ ا ہر کی و فات پر مختلف شخصیا ت کا ا ظہا ر تعز یت کیا ہے ۔ جن میں نما یا ں طو ر پر ہر دل ممتا ز سما جی شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی ، صحا فی عمر فارو ق اعوا ن ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، چو ہد ری محمد جا وید صا دق مہر شا مل ہیں ۔ اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت ا لفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔ آ مین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) چو ہد ر ی عا بد ر ضا کو ٹلہ کی قیا دت میں کو ٹلہ بر ا د را ن کا مسلم لیگ ق کو یو سی ملکہ میں بڑ ا سیا سی دھچکا ۔ سا بق نا ظم یو نین کو نسل ملکہ را جہ عا بد حسین ملا گر نے را جہ نو ید ا سد ایڈ وو کیٹ کے ہمر ا ہ ممبر ان قو می اسمبلی سا لا ر قا فلہ چو ہد ری عا بد ر ضا سے ملا قا ت کی اور میا ں بر ا درا ن اور کو ٹلہ بر ا درا ن کی قیا دت پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے پا کستا ن مسلم لیگ ن میں شمیو لیت کا اعلا ن کر دیا ۔ را جہ عا بد حسین کا کہنا ہے کہ ہم انشا اللہ بہت جلد یو نین کو نسل ملکہ کی تما م بر ا دریو ں کا اکٹھ کر کے قا ئد چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ کے اعز از میں عظیم الشان جلسہ منعقد کر یں گے۔