راجہ اے ڈی کے چچا حاجی محمد رشید آف وال سال کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

Raja A D and Almas

Raja A D and Almas

لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) لیڈز کمیونٹی الائنس برطانیہ کے سربراہ اور مسلم لیگی لیڈر گوہر الماس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور سماجی کارکن راجہ اے ڈی کے چچا حاجی محمد رشید آف وال سال کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کے لئے اپنے تمام دوست احباب اور پارٹی کارکنان سے خصوصی درخواست کی۔

انہوں نے مرحوم کے ایثال ثواب کےلئے تلاوت کلام پاک اور دعاءے مغفرت کی اور کہا کہ اللہ کریم لواحقین اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماوے۔

اس موقع پر بلال درانی، سردار سہراب، غضنفر اخلاص خان، پیر عزیز الرحمان ، راجہ اعجاز حسین، انجم سلیم میر، لارڈ میئرمحمد اقبال ، زاہد حامد، رءوف سہگل، حاجی رشید ڈار، حاجی اے ڈی جوہدری، فاروق بٹ، ڈاکٹر اقبال اور دیگر دوست احباب اور شرکاء محفل نے بھی تعزیت کی۔