کروڑ لعل عیسن کراچی کی خبریں 15/4/2016

Tariq Pahar

Tariq Pahar

کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار) لاہور سے کروڑ آنے والی بس کا حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیئے دعا گوہ ہیں ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ،سرپرست ڈاکٹر محمد عالمگیر بودلہ ،سینئیر نائب صدر حاجی فاروق ،نائب صدر انتظار حسین قریشی،جنرل سیکٹری مہر احسان اللہ کلاسرہ ،سیکٹری فنانس ایاز خان نے گزشتہ روز انجمن تاجران کے تازیتی اجلاس میں کیا اس موقع پر صدر طارق محمود پہاڑ نے کہا کہ لاہور سے کروڑ آنے والی بس کے زیادہ تر بد قسمت مسافرون کا رتعلق تحصیل کروڑ سے تھا ۔اطلاع کے مطابق یہاں سے تعلق رکھنے والے 11افراد لکمہ اجر بنے ،انتہائی افسوس ناک حادثہ میں نے دل ہلا کر رکھ دیئے اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمتٰ میں جگہ عطا فرمائے اور زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کے دعا گوہ ہیں ۔

کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)TMAکروڑغیر قانونی ہاؤسنگ کالانیوں کے خلاف کاروائی گریزاں۔ہاؤسنگ سکیم کے نام پر لوگوں کے کروڑوں روپے ڈیکار لیے گئے،لیکن TMAکروڑ کے اہلکارباوجو خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیںتفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن شہر فتح پور چک نمبر 96سمیت دیگر علاقوں میں ہاؤسنگ کالونیاں قائم کر کے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے کالونی مالکان نے کالونی تعمیر کرتے وقت بڑے بڑے پوسٹروں ،اخبارات اور پینا فلیکس کے ذریعے کالونیوں میں سہولیات بجلی پانی سیورج مسجد تعمیر کر کے دینے کا جاھنسا دیا گیا تھا لیکن کسی بھی کالونی میں کئی کئی سال گزرنے کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی گئی بلکہ کالونی مالکان مکمل رقم لینے کے باوجود آج تک پلاٹ ٹرانسفر نہیں کئے۔کروڑ شہر کے قریب بننے والی گلزار ہاؤسنگ سکیم جوکہ 2010میںقائم ہوئی کے کل 23ایکڑ رقبہ میں سے 6ایکڑ رقبہ کی بوغض ایڑجسٹمنٹ خارج ہوگئی لوگوں کے انتقال ٹوٹ گئے لیکن مزید 4سال گزرنے کو ہیں کالانی مالکان سیک مہی الدین گیلانی اور زمین مالکان MPAشہاب الدین خا ن سہیڑ وغیرہ لوگوں کو اُن کے حقوق نہیں دے رہے ،جس کے باعث کئی ماہ قبل tMAکروڑ کو اس حوالے سے الگ الگ دو درخوستیں بھی دی گئی لیکن TMAحکام نے درخواستوں پر کوئی کاروئی نہیں کی ۔کروڑ لعل عیسن کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کو انصاف فراہم کیا جائے ۔