یونین کمیٹی 35 ضلع کورنگی کی جانب سے نیاز حسین دعوت حلیم کا اہتمام

DAWAT HALEEM UC-35 KORANGI ZONE

DAWAT HALEEM UC-35 KORANGI ZONE

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونین کمیٹی 35 ضلع کورنگی کے چیئرمین سید جاوید علی، وائس چیئرمین و اراکین یونین کمیٹی کی جانب سے یوسی آفس میں نیا حسین دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا۔

دعوت حلیم میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی عامر معین پیرزادہ، چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا، ضلع کورنگی کے یونین کمیٹیز کے چیئرمین، وائس چیئرمین و اراکین کونسل کے علاوہ سیاسی، مذہبی، سماجی و فلاحی تنظیموں کے عہدیداروں کے علاوہ علاقہ معززین و عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔