یونین کونسل ملکہ۔ برتھ سرٹیفکیٹ اور ڈیٹھ فارم نایاب ہو گئے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) یونین کونسل ملکہ۔ برتھ سرٹیفکیٹ اور ڈیٹھ فارم نایاب ہو گئے۔

تفصیل کے مطابق یونین کونسل ملکہ۔ برتھ سرٹیفکیٹ اور ڈیٹھ فارم نایاب ہو گئے ہیں ۔جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

اہلیان علاقہ نے نادرا اہلکاروں سے فارموں کی دستیابی کا مطالبہ کیا ہے۔