چوہدری غضنفر جمشید کی طرف سے مبارکباد کا اشتہار

ہم یونین کونسل ملکہ سے حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ کو چیئرمین اور حاجی لیاقت علی سیال آف پلاہوڑی وائس چیئرمین بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور امید کرتے ہیں کہ وہ علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ منجانب۔ چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی حال مقیم۔ کویت۔

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed