یونین کونسل ملکہ سے جیت حاجی ملک محمد اقبال اعوان گروپ کی ہی ہوگی ، چوہدری محمد زمان

Ch Zaman Malhi

Ch Zaman Malhi

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) چوہدری محمد زمان ملہی آف پلا ہوڑی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کونسل ملکہ سے جیت حاجی ملک محمد اقبال اعوان گروپ کی ہی ہوگی ، چوہدری محمد زمان۔ انہو ں نے کہا کہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان یونین کونسل ملکہ سے چئیر مین منتخب ہو کر تعمیر و ترقی کے لیے منظم پلان سامنے لائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ حاجی ملک محمدا قب ل اعوان نے ہمیشہ سیاست میں شرافت کو ترجیح دی ہے ۔ ۔ 31 اکتوبر کو مخالفین کی تمام س زشیں ناکام ہو جا ئیں گی ۔ مخا لفین یہ تو بتائیں کہ پچھلے دور میں یونین کونسل ملکہ میں انہوں نے کتنے کام کروائے ہیں۔

حاجی ملک محمد ا قبال اعوان کی طرف سے سابقہ دور میں یونین کونسل ملکہ میں کروائے گئے کام عوام سے ڈھکے چھپے نہیں ۔ آج بھی عوام کی محبتیں حاجی ملک اقبال اعوان کے سا تھ ہیں ۔ انشاء اللہ تعا لیٰ 31 اکتو بر کو بوتل پرمہر لگا کر امیدوار برائے چئیرمین حاجی ملک اقبال اعوان اور چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی کو بھ پور ط یقے کامیاب کرائیں گے۔