برطانیہ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ ملکہ کے خطاب کے موقع پر بل پڑھے گی

British Prime Minister

British Prime Minister

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) برطانیہ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ ملکہ کے خطاب کے موقع پر بل پڑھے گی جس سے سابقہ قانون ختم ہو جائیگا جس کے تحت برطانیہ یورپی یونین کا حصہ بنا تھا۔

یورپی یونین کے قوانین کی بلادستی ختم ہو جائے گی وہ پریس کے لوگوں کے ساتھ با چیت کر رہی تھیں انکا کہنا تھا کہ اس سے طاقت اور اختیارات بر طانیہ پارلیمنٹ کے پاس واپس آ جائیں گے۔

برطانیہ وزیراعظم نے یہ بات اپنی پارٹی کے کنونشن سے پہلے بتائے تاکہ کنونشن پر یورپی یونین کی علیحدگی کے مسائل چھائے رہیں۔