اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کی قرارداد آج پیش کی جائیگی

Palestinian Flag

Palestinian Flag

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کی قرارداد آج پیش کی جائیگی۔

عالمی ادارے کی عمارت پر لہرانے والے مکمل رکنیت کے حامل ملکوں کے پرچموں کے ساتھ دو مبصر ملکوں کے پرچم بھی لہرائے جائیں گے جو یقیناً ایک تاریخی واقعہ ہوگا۔