اقوام متحدہ نے منشیات کنٹرول کیلئے نیا فریم ورک منظور کر لیا

United Nations

United Nations

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے منشیات کنٹرول کرنے کیلئے نیا فریم ورک منظور کر لیا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر یوری فیرو توف نے کہا عالمی سطح پر ڈرگ پالیسی کے حوالے سے کہا کم ذرائع والے ممالک کی مدد کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر مارگریٹ چان نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات کے مقدمات میں سزائے موت ختم کی جائے اور نشئے کے عادی افراد کے علاج کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں ۔