متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں آج اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔

متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اہم اجلاس سے خطاب کریں گے ، اجلاس میں لندن اورپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، سینیٹرز ، ارکان قومی اسمبلی و سندھ اسمبلی ، تما م شعبہ جات کے انچارج ، ذمہ داران اور ارکان شریک ہونگے۔

علاوہ ازیں متحدہ قومی موومنٹ نے نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے ،