متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام غلام محمد آباد میں حضرت علی کی شہادت کے سلسلہ میں محفل پاک سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صدر انجمن ریڑی چھابڑی علامہ محمد یعقوب، خالد اعظم آبادی، قاری یسین، قاری محمد فاروقی، حافظ محمد سلطان سیالوی، رانا محمد آصف ارشد و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Faisalabad Mehfil

Faisalabad Mehfil