متحدہ کا پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر اتحاد نہ کرنیکا فیصلہ

Farooq Sattar

Farooq Sattar

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا لندن اور پاکستان میں ہنگامی اجلاس ہوا ۔ جس میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی سے کوئی اتحاد نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے ایم کیو ایم کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ساب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔