امریکہ، چین نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل منصوبہ کو اشتعال انگیز قرار دیدیا: وائٹ ہائوس

White House

White House

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما اور چینی صدر شی جن پنگ کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں صدور نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا منصوبہ اشتعال انگیز قرار دیدیا اور عالمی برادری سے شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔