امریکہ: کانگریس میں پہلی بار باحجاب خاتون بطور رکن منتخب

lhan Omar

lhan Omar

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا۔

امریکی کانگریس میں پہلی بار ایک با حجاب خاتون بطور رکن داخل ہوئیں جن کا نام الہان عمر ہے۔

34 سالہ الہان عمر صومالیہ نژاد ہیں جن کا انتخاب ریاست مینی سوٹا سے ہوا ہے۔

الہان عمر شمالی کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں جن کی شادی سن 2009 میں احمد نور سعید المی سے ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے اپنا سیاسی سفر ڈیموکریٹک پارٹی سے شروع کیا گیا تھا۔